: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
خطاب کا مضبوط دعویدار مانی جا رہی ہے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں جمعرات کو سیمی فائنل میں شکست کے ساتھ ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ سے ٹیم کے باہر ہو جانے پر گہری مایوسی کا اظہار کیا اور اس کے لئے گیند
بازوں کو بھی جم کر لتاڑا۔ ہندوستانی ٹیم نے کمال کی بلے بازی کرتے ہوئے 192 رن کا اسکور بنایا لیکن بالر اس کا دفاع نہیں کر سکے۔ دھونی نے شکست کے بعد کہا ’’سب سے پہلے تو اس میدان پر ٹاس ہارنا اچھا نہیں تھا کیونکہ یہاں پر شبنم کا اہم کردار ہوتا ہے۔